‘صائم آپ کیلئے اپنے شوہر کو طلاق دے دونگی’، خاتون کا پوسٹر وائرل
کیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی بیٹر صائم ایوب کی ایک مداح کا پوسٹر سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہورہا ہے۔ گیانا ایمیزون واریئرز کی نمائندگی کرنے والے صائم ایوب نے ٹورنامنٹ میں اب تک لگاتار تین میچز میں نصف سینچریاں اسکور کیں، صائم نے جمیکا تھلاواز […]
![]()
‘صائم آپ کیلئے اپنے شوہر کو طلاق دے دونگی’، خاتون کا پوسٹر وائرل Read More »









