Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

لوگ اپنی طاقت پر کرکٹ بورڈ میں آتے ہیں اور مرضی کرتے ہیں، ان کی مراعات حیران کن ہیں: رانا ثنااللہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ میں مینٹور 50 سے 60 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں لیکن انہیں پتہ ہی نہیں کہ ان کا کام کیا ہے۔  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پاکستان معاشی بحران سے نکل …

لوگ اپنی طاقت پر کرکٹ بورڈ میں آتے ہیں اور مرضی کرتے ہیں، ان کی مراعات حیران کن ہیں: رانا ثنااللہ Read More »

Loading

چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک کارکردگی: بڑے فیصلے متوقع،ریکارڈ رکھنے والے سینئر کرکٹرز کا مستقبل خطرے میں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کی شرم ناک کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ حکام مستقبل کے لائحہ عمل پر سوچ وبچار میں مصروف ہیں ۔ ماضی کے ریکارڈز پر مسلسل کھیلنے والے سینئرز کا مستقبل مخدوش نظر آرہا ہے۔ بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف جیسے …

چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک کارکردگی: بڑے فیصلے متوقع،ریکارڈ رکھنے والے سینئر کرکٹرز کا مستقبل خطرے میں Read More »

Loading

چیمپئنز ٹرافی کا اہم میچ، پنڈی میں بارش کے سبب جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کا ٹاس تاخیر کا شکار

راولپنڈی میں ہلکی بارش کے سبب آج چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے جانے والا اہم اور بڑا مقابلہ تاخیر کا شکار ہے۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا اور میچ کا آغاز 2 بجے ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے پچ کو کوورز سے …

چیمپئنز ٹرافی کا اہم میچ، پنڈی میں بارش کے سبب جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کا ٹاس تاخیر کا شکار Read More »

Loading

لوگوں کے ایشوریا کو ‘پلاسٹک’ کہنے پر ریکھا نے کیا ردعمل دیا؟

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شمار کیا جاتا ہے اور ماضی میں وہ مقابلہ حسن بھی جیت چکی ہیں۔ چونکہ ان کی خوبصورتی بنا عیب کے دکھائی دیتی ہے اس لیے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ایشوریا کا یہ حسن قدرتی نہیں …

لوگوں کے ایشوریا کو ‘پلاسٹک’ کہنے پر ریکھا نے کیا ردعمل دیا؟ Read More »

Loading

بدترین کارکردگی! ٹیم، پی سی بی حکام، انتظامیہ اور سلیکٹرز کی ضد اور انا کی بھینٹ چڑھ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی دیکھنے کو ملی، پاکستانی ٹیم انتظامیہ،سلیکٹرز اور پی سی بی حکام کی ضد اور انا  کی بھینٹ چڑھ گئی۔ 2023 میں بابر اعظم کی جگہ شاہین آفریدی کپتان بنے ، 5 میچوں بعد بابر کو پھر کپتانی ملی ، ستمبر میں وہ سبکدوش …

بدترین کارکردگی! ٹیم، پی سی بی حکام، انتظامیہ اور سلیکٹرز کی ضد اور انا کی بھینٹ چڑھ گئی Read More »

Loading

چیمپئنز ٹرافی: دبئی میں بارش کا امکان، کیا پاک بھارت ٹاکرا متاثر ہو سکتا ہے؟

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم “رنگ آف فائر” پاکستان اور بھارت مقابلہ کرانے کیلئے تیار ہے اور شائقین بھی پُر جوش ہیں۔ البتہ دبئی میں آج کل روزانہ رات میں خنک ہوا چل پڑتی ہے لیکن کیا اتوار کو دبئی میں بارش ہوسکتی ہے؟ متعدد شائقین یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں۔ دبئی میں منگل، 18 …

چیمپئنز ٹرافی: دبئی میں بارش کا امکان، کیا پاک بھارت ٹاکرا متاثر ہو سکتا ہے؟ Read More »

Loading

بھارت اور بنگلادیش میچ میں چیمپئنز ٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے براڈکاسٹ میں ایونٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے کے معاملے پر آئی سی سی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔ خیال رہے کہ آج بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے براڈکاسٹ میں ایونٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہیں لکھا گیا جس …

بھارت اور بنگلادیش میچ میں چیمپئنز ٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی Read More »

Loading

پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہو گئی ہے تاہم فخر زمان دبئی روانہ ہونے والی ٹیم …

پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ Read More »

Loading

29 سال بعد پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی، افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے آج، 21 فروری اور یکم مارچ کوکھیلے جانے والے میچز کےلیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ میچز کے دوران سر شاہ سلیمان روڈ ٹریفک کے لیے کھلا رہے گا، اسٹیڈیم آنے والے شائقین نیشنل کوچنگ سینٹراور چائنا گراؤنڈ میں گاڑی پارک کریں گے۔ کار ساز سے …

29 سال بعد پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی، افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا Read More »

Loading

ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ

ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی  سے آؤٹ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے، فرگوسن کو وارم اپ میچ کے دوران پیر میں تکلیف ہوئی تھی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق میڈیکل پینل نے طے کیا کہ فرگوسن چیمپئنز ٹرافی کے لیے فٹ نہیں ہوپائیں گے۔ نیوزی …

ایک اور ٹاپ کرکٹر چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ Read More »

Loading