چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ہنگامی میٹنگ طلب کرلی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی گئی ہے جس میں بھارتی اور پاکستان کرکٹ بورڈ شریک ہوں گے۔ رپورٹ …
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع Read More »
![]()









