فیفاورلڈکپ 2026: میسی، رونالڈو اور عالمی طاقتیں تاریخ رقم کرنےکے قریب، کئی اہم ریکارڈز داؤ پر لگ گئے
امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2026 میں جہاں دنیا کی 48 بہترین ٹیمیں عالمی اعزاز کے لیے مدمقابل ہوں گی، وہیں ٹورنامنٹ کے دوران فٹبال تاریخ کےکئی بڑے ریکارڈز بھی ٹوٹ سکتے ہیں۔ شائقین کی سب سے زیادہ توجہ ارجنٹینا کے لیونل میسی اور پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو پر مرکوز […]
![]()









