پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کےدرمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلا جارہا ہے جو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ ہے۔ جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باوما نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ […]
![]()
پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Read More »









