جیسن گلیسپی مستعفی، پی سی بی نے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈکوچ مقرر کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جیسن گلیسپی کے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ جیسن گلیسپی کے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی نے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈکوچ مقرر کردیا ہے۔عاقب جاوید وائٹ بال کے بھی عبوری ہیڈکوچ ہیں۔ […]
![]()
جیسن گلیسپی مستعفی، پی سی بی نے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈکوچ مقرر کردیا Read More »









