Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

امید تھی کچھ کر جاؤں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔ پیرس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں بطور پاکستانی ایتھلیٹ پہلا انفرادی گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد […]

Loading

امید تھی کچھ کر جاؤں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے: ارشد ندیم Read More »

پاکستان کو اولمپکس میں آخری میڈل جیتے 32 برس ہوگئے، عوام نے اب امیدیں ارشد ندیم سے لگالیں

پاکستان کو اولمپکس میں آخری میڈل جیتے آج پورے 32 برس ہوگئے۔ آج سے عین 32 سال قبل ، 8 اگست 1992 کو پاکستان نے آخری مرتبہ اولمپکس میڈل پوڈیم پر قدم رکھا تھا جب قومی ہاکی ٹیم نے بارسلونا اولمپکس میں نیدرلینڈز کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر کانسی

Loading

پاکستان کو اولمپکس میں آخری میڈل جیتے 32 برس ہوگئے، عوام نے اب امیدیں ارشد ندیم سے لگالیں Read More »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا۔ ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت شان مسعود

Loading

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقرر Read More »

پیرس اولمپکس: پاکستان کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے 24 کروڑ پاکستانیوں کا خواب پورا کرنے کی جانب پہلا قدم لیتے ہوئے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کر لیا۔ منگل کو ہونے والے جیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں گروپ بی میں شامل ارشد ندیم کو فائنل میں براہ راست جگہ بنانے

Loading

پیرس اولمپکس: پاکستان کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے Read More »

پیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شامل

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے آخری ایتھلیٹ اور میڈل جیتنے کی امید ارشد ندیم کل ایکشن میں ہوں گے۔ منتظمین نے جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان کردیا جس میں  ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے کل دوپہر میں ہوں گے جس

Loading

پیرس اولمپکس: جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان، ارشد اور نیرج ایک ہی گروپ میں شامل Read More »

پیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیا

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید 2 ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ جمعہ کو  پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض نے 100 میٹر کوالیفیکشن میں حصہ لیا، وہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر رہیں۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 12.49 سیکنڈ میں طے کیا۔ فائقہ ریاض نہ ہیٹ میں ٹاپ 10 میں رہیں نہ اگلے 5 مجموعی

Loading

پیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیا Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کیخلاف مہم چلانے والے کرکٹرز پر پابندی لگنے کا امکان

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کرکٹرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  کرکٹرز کی جانب سے چئیرمین محسن نقوی کے خلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے لیکن پی سی بی نے دباؤ کے بغیر کرکٹرز کے خلاف پابندی لگانے کا

Loading

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کیخلاف مہم چلانے والے کرکٹرز پر پابندی لگنے کا امکان Read More »

2026 کے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کی خبریں، بھارت کا ردعمل آگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان کی جانب سے بھارت میں ہونے والے 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا بائیکاٹ کرنے کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ راجیو شکلا نے اتر پردیش پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بی

Loading

2026 کے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کی خبریں، بھارت کا ردعمل آگیا Read More »

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پول ڈی کے آخری میچ میں کویت کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ پاکستان کی فتح کا اسکور 19-25، 11-25 اور 19-25 رہا۔ مسلسل 3 فتوحات

Loading

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح Read More »

بھارت سے ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت پاکستان کو منتقل، محسن نقوی صدر ہونگے

ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ ہیں جنہیں رواں برس

Loading

بھارت سے ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت پاکستان کو منتقل، محسن نقوی صدر ہونگے Read More »