سری لنکا ویمنز نے بھارت کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا
سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا ویمنز کے فائنل میں بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبنائے۔ بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا 60 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں میزبان […]
![]()
سری لنکا ویمنز نے بھارت کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا Read More »









