Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیا

روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد سوریا کمار یادیو کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے دورہ سری لنکا کے لیے بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میں سوریا کمار یادیو بھارتی ٹیم […]

Loading

ہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیا Read More »

سابق سری لنکن کرکٹر کو گھر میں بیوی بچوں کے سامنے قتل کردیا گیا

سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ سری لنکن پولیس کے مطابق 41 سالہ سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو مبینہ طور پر منگل کی رات گئے ان کی رہائشگاہ پر گولی مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ جب

Loading

سابق سری لنکن کرکٹر کو گھر میں بیوی بچوں کے سامنے قتل کردیا گیا Read More »

محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز  وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کی ٹیم گزشتہ روز آسٹریلیا کے شہر ڈارون پہنچی جہاں وہ

Loading

محمد حارث پاکستان شاہینز کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور  پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار  رکھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ آئی سی سی کے

Loading

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائع Read More »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، دونوں سیمی فائنلز آج ہوں گے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے جس میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیمی فائنل سے قبل

Loading

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، دونوں سیمی فائنلز آج ہوں گے Read More »

نیدرلینڈز کو شکست دیکر انگلینڈ یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو ایک کےمقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جرمن شہر Dortmund میں کھیلے گئے یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدرلینڈز اور انگلینڈ کے درمیان اچھا مقابلہ ہوا۔ نیدرلینڈز نے میچ کے ساتویں منٹ میں گول کرکے

Loading

نیدرلینڈز کو شکست دیکر انگلینڈ یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »

جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز

Loading

جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا Read More »

وہاب ریاض اور عبدالرزاق کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے فارغ

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیا۔ وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، ان کی سبکدوشی کے بعد محمد یوسف اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں جب کہ بلال افضل بھی سلیکشن کمیٹی کے اراکین میں شامل ہیں۔  پی سی بی

Loading

وہاب ریاض اور عبدالرزاق کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے فارغ Read More »

پاکستان کے عشب عرفان نے بھارتی حریف کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونیوالی کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں عشب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کے ویر چوٹھرانی کو شکست دی۔ 80 منٹ جاری رہنے والا یہ میچ پاکستانی پلیئر نے تین ۔ دو سے جیتا، عشب عرفان کی فائنل میں جیت کا اسکور 7-11،

Loading

پاکستان کے عشب عرفان نے بھارتی حریف کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی Read More »

اگلے سال پاکستان میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا

اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے  آگیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ایونٹ کا 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا۔ میڈیا میں یکم مارچ کو

Loading

اگلے سال پاکستان میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا Read More »