انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: نیپال کو ہراکر پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیپال کو 5 وکٹ سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے 198 رنز کا ہدف دیا ، گرین شرٹس نے 48ویں اوور میں مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ایسٹ لندن میں کھیلے گئے گروپ ڈی …
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: نیپال کو ہراکر پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی Read More »
![]()









