ورلڈکپ سے قبل شاداب فارم میں آگئے، بگ بیش میں تباہ کن بولنگ سے اپنی ٹیم کو پہلی جیت دلا دی
کینبرا: پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل فارم میں آگئے، لیگ اسپنر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم سڈنی تھنڈر کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن 15 میں پہلی کامیابی دلا دی۔ پیر کو سڈنی تھنڈر نے مانوکا اوول میں کھیلے گئے میچ میں برسبین ہیٹ …
![]()









