ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا
پاکستان کے جیولن تھروور ارشد ندیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا میڈل دلوا دیا۔ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا سے آدھے میٹر …
ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا Read More »
![]()









