ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بین اسٹوکس نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس نے ون ڈےکرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ بین اسٹوکس نے رواں برس بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کھیلنےکے لیے ریٹائرمنٹ واپس لی، انگلینڈکرکٹ بورڈنے نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈےسیریزکے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ون ڈے اسکواڈ میں بین اسٹوکس شامل ہیں جب کہ …
ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بین اسٹوکس نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی Read More »
![]()









