شاہین آفریدی 100 ویں ٹیسٹ وکٹ سے ایک قدم دور
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جب منگل کے روز ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجاپاکسے اسٹیڈیم میں بولنگ شروع کی تو یہ ایک سال بعد پہلا موقع تھا جب انہوں نے کسی باقاعدہ میچ میں ریڈبال ہاتھ میں تھامی ۔ پہلی اننگز میں شاہین نے 12 اوورز میں 36 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، …
شاہین آفریدی 100 ویں ٹیسٹ وکٹ سے ایک قدم دور Read More »
![]()









