فنڈ ریزنگ برائے انڈس ہسپتال پروگرام 8 فروری کو ہو گا۔
ہالینڈ، 8 فروری کو فنڈ ریزنگ برائے انڈس ہسپتال پروگرام کے مہمان خصوصی نامور اداکار نعمان اعجاز ہوں گے ۔ مذکورہ پروگرام کے روح رواں ڈاکٹر کامران سے روشنی نیوز کے چیف ایڈیٹر جاوید عظیمی کی بذریعہ ٹیلی فون تفصیلی گفتگو – ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک ایک …
فنڈ ریزنگ برائے انڈس ہسپتال پروگرام 8 فروری کو ہو گا۔ Read More »
![]()









