ملک مسعود کی ذہین صاحبزادی تحریم نے ماسٹر ڈگری حاصل کرلی۔۔۔
ملک مسعود کی ذہین صاحبزادی تحریم نے نیدرلینڈ کی معروف یورنیورسٹی ماسترخت سے فرانزک کریمنلوجی لا میں ماسٹر ڈگری حاصل کر لی۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی) یورپ سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی اپنی اولادکو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم کےزیور سے آراستہ کرنے کے لئے ہمہ وقت مصروف ہیں جبکہ ان کے بچوں […]
![]()
ملک مسعود کی ذہین صاحبزادی تحریم نے ماسٹر ڈگری حاصل کرلی۔۔۔ Read More »









