ای یو پاک فرینڈ شپ یورپ اور پشتون آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ، پاکستان زندہ باد ریلی ، نیدر لینڈ کا شہر روڈ ڈیم پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اُٹھا ۔۔۔
نیدر لینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ای یو پاک۔۔۔پریس ریلیز)ہالینڈ۔ پریس ریلیز۔ ای یوپاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور پشتون آرگنائزیشن یورپ کے چیئرمین نوید خان صدر عرب گل کے زیر اہتمام روٹرڈیم میں پاکستان زندہ باد کار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جبکہ کار ریلی کی قیادت چوہدری اویس بشیر۔ […]
![]()








