دہی کھائیں اور جوان افراد میں تیزی سے پھیلنے والے امراض سے خود کو بچائیں
ڈپریشن اور انزائٹی ایسے امراض ہیں جن سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں، خاص طور پر جوان افراد۔ ڈپریشن یا انزائٹی کے شکار افراد کو دماغی اور جسمانی دونوں طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ روزانہ دہی کھانے کی عادت آپ کو …
دہی کھائیں اور جوان افراد میں تیزی سے پھیلنے والے امراض سے خود کو بچائیں Read More »