Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی امریکا کے حوالے کرے گا، ٹرمپ

غزہ کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر عالمی ردعمل دھرا رہ گیا، وائٹ ہاؤس اور محکمہ خارجہ کی وضاحتیں بھی کسی کام نہ آئیں اور امریکی صدر نے ایک بار پھر غزہ پر قبضے کا بیان دُہرا دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ کی پٹی […]

Loading

جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی امریکا کے حوالے کرے گا، ٹرمپ Read More »

ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلادی: امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلا دی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے تبصرہ کیا کہ سن 62 میں جرمنی میں امریکی چکن کی درآمد پر ٹیرف لگایا گیا تو امریکا نے جواب میں جرمن ٹرک پر ٹیرف لگا دیا مگر صارفین کو

Loading

ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلادی: امریکی اخبار Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان سیمنٹ، قابل تجدید توانائی اور کوئلے کی گیسی فکیشن سمیت اہم معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان سیمیٹ کی پیداوار میں اضافے، قابل تجدید توانائی اور کوئلے کی گیسی فکیشن سمیت اہم معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان اور چین کے درمیان سیمنٹ کی پیداوار میں 5000 ٹن یومیہ اضافے، پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے مختلف منصوبوں پر تعاون، کوئلے کی گیسی فکیشن اور یوریا کی

Loading

پاکستان اور چین کے درمیان سیمنٹ، قابل تجدید توانائی اور کوئلے کی گیسی فکیشن سمیت اہم معاہدوں پر دستخط Read More »

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا اعلان، اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا

اسرائیل کے وزیر دفاع نے امریکی صدر کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے جمعرات کے روز فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری کیے جس میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی فوج غزہ کے رہائشیوں کو رضا کارانہ

Loading

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا اعلان، اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا Read More »

The United Nations has legal responsibility to settle Kashmir Dispute, Lord Nazir Ahmed

The United Nations has legal responsibility to settle Kashmir Dispute, Lord Nazir Ahmed Moscow, Russian Federation: February 4, 2025 An International Kashmir Conference was organized by Shahid Ghumman,, Chairman, Kashmir Alliance Forum, Moscow, Russia. This was addressed by Lord Nazir Ahmed, global voice of the oppressed people, London, U.K.; Ambassador Malik Nadeem Abid, Secretary General,

Loading

The United Nations has legal responsibility to settle Kashmir Dispute, Lord Nazir Ahmed Read More »

امریکی فوجی طیارے کے ذریعے بھارتی غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرکے بھارت پہنچا دیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی جاری ہے اور امریکی فوج کا ایک فوجی طیارہ کم از کم 100 افراد کو لے کر بھارت پہنچا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ سنبھالنے کے

Loading

امریکی فوجی طیارے کے ذریعے بھارتی غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرکے بھارت پہنچا دیا گیا Read More »

نیتن یاہو کا ٹرمپ کو سنہری پیجر کا تحفہ، ٹرمپ کی لبنان میں پیجر دھماکوں کی تعریف

واشنگٹن: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے ٹرمپ کو دو پیجر ڈیوائسز کا تحفہ دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک سنہری پیجر اور ایک عام پیجر تحفے دیا جوکہ گزشتہ سال لبنان

Loading

نیتن یاہو کا ٹرمپ کو سنہری پیجر کا تحفہ، ٹرمپ کی لبنان میں پیجر دھماکوں کی تعریف Read More »

غزہ: 15 ماہ سے زائد عرصے میں اسرائیلی بمباری سے 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے

اسرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بمباری میں 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔  غزہ حکام کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے بعد عمارتوں کے ملبے سے ہزاروں شہدا کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور مزید 14 ہزار سے زائد لاشیں اب بھی ملبے تلے دبے ہونے

Loading

غزہ: 15 ماہ سے زائد عرصے میں اسرائیلی بمباری سے 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے Read More »

ٹرمپ نے میکسیکو کے بعد کینیڈا کیلئے بھی ٹیکس کا نفاذ ایک ماہ کیلئے روک دیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی طرح کینیڈا کیلئے بھی ٹریف کو فی الحال نہ بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک ہی روز میں دو بار ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس کے

Loading

ٹرمپ نے میکسیکو کے بعد کینیڈا کیلئے بھی ٹیکس کا نفاذ ایک ماہ کیلئے روک دیا Read More »

چین کا ٹرمپ حکومت کو جواب، امریکی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف عائد کردیا

بیجنگ: امریکا کی جانب سے ٹیرف نافذ کیے جانے کے بعد چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکا سے درآمد اشیاء پر 10 سے 15 فیصد ٹیکس عائد کردیا۔ گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے چینی درآمدات پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد آج چین نے بھی امریکا سے درآمد ہونے والے تیل، گیس

Loading

چین کا ٹرمپ حکومت کو جواب، امریکی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف عائد کردیا Read More »