Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ: ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند، شہدا کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی

غزہ پر اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے جس میں اسرائیلی بمباری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام مکمل بند ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی ٹیلی کمیونیکیشنز ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ غزہ کی  پٹی میں آج انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام منقطع کردیا گیا ہے۔ مائیکرو […]

Loading

غزہ: ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند، شہدا کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی Read More »

اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی خاندان صفحہ ہستی سے مٹ گئے

7 اکتوبر کو غزہ شہر کے علاقے الزیتون کی 3 منزلہ رہائشی عمارت کو اسرائیلی فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے 15 افراد اور 3 نسلیں شہید ہوگئیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اس حملے میں Awni الدوس اور ان کی اہلیہ ابتسام، بیٹا عدیل، بہو اور 5 پوتے

Loading

اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی خاندان صفحہ ہستی سے مٹ گئے Read More »

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

تل ابیب: حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فنانشل سروسز کمپنی ‘اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی’ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی۔ ایس اینڈ پی کے مطابق لڑائی پھیلی تو اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کے ستون ہماری توقعات سے زیادہ متاثر

Loading

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا Read More »

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد حماس سے دشمنی ختم  کرنے پر اتفاق نہیں کرے گا، سیز فائر کا مطلب ہے اسرائیل حماس، دہشتگردی کے

Loading

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی Read More »

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف

 اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف  کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث مرنے والے بچوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ یونیسیف نے اپنے بیان میں

Loading

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف Read More »

غزہ کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینیئر پراسیکیوٹر کا کہنا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنا جرم قرار دیا جاسکتا ہے۔ سینیئر پراسیکیوٹر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بغیر کسی تاخیر کے غزہ میں شہریوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوگا۔ دوسری

Loading

غزہ کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ Read More »

ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اسپین کی وزیر برائے سوشل رائٹس IONE BELARRA نے غزہ میں گزشتہ 20 روز سے جاری جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے یورپی ممالک کے لیڈرز اور اپنے ملک کی عوام سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ IONE BELARRA نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ غزہ

Loading

ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ Read More »

اسرائیل کی غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال فوری خالی کرنے کی دھمکی

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں غزہ کے ترکش اسپتال میں بمباری سے تباہی دیکھنے میں آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  چند روز قبل صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہیداور 600 سے

Loading

اسرائیل کی غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال فوری خالی کرنے کی دھمکی Read More »

حماس کو ایسے ختم کرنےکا ارادہ ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا: اسرائیل

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کا کہنا ہے صیہونی ریاست فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایسے ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو ختم کیا۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ نے عرب ممالک کی پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کی تھی۔ عرب

Loading

حماس کو ایسے ختم کرنےکا ارادہ ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا: اسرائیل Read More »

اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، مزید 300 شہید، تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز

اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، زمینی فوج غزہ میں داخل، سمندر میں موجود بحریہ کی کشتیوں اور طیاروں سے اب تک کی سب سے زیادہ تباہ کن بمباری جاری ہے۔ غزہ پراسرائیلی  بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کے 53 اہلکاروں سمیت شہدا کی مجموعی تعداد

Loading

اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، مزید 300 شہید، تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز Read More »