Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

عالمی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی: نیتن یاہوکی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے عالمی برادری کے مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی سے انکار کردیا۔ غزہ میں مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے […]

Loading

عالمی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی: نیتن یاہوکی ہٹ دھرمی برقرار Read More »

پتھر دل والے ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں: روسی صدر

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے فلسطین میں جاری اسرائیلی سفاکیت پر ایک بار پھر آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ کہ صرف پتھر دل لوگ ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں۔ ماسکو میں ایک اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا اگر فلسطین میں جاری بمباری فوری طور

Loading

پتھر دل والے ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں: روسی صدر Read More »

حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ، افسر سمیت 19 ہلاکتیں

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ کرتے ہوئے 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے تازہ ترین حملے میں اسرائیلی افسر سمیت  19 ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی فوج کی بٹالین کے ہیڈکوارٹر پر بھی دھاوا اور شیبا فارمز

Loading

حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ، افسر سمیت 19 ہلاکتیں Read More »

بلنکن کا دورہ اسرائیل، نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کا امکان رد کردیا

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ اسرائیل میں کوئی بڑی پیشرفت نہ ہوئی، اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ کی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ کی محصور آبادی میں امداد تقسیم کیلئے جنگ بندی پر گفتگو  کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے  انٹونی بلنکن سے ملاقات

Loading

بلنکن کا دورہ اسرائیل، نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کا امکان رد کردیا Read More »

قواعد کی خلاف ورزی پر اب ائیر لائنز مسافروں کو بھاری جرمانے ادا کریں گی

سعودی ایوی ایشن گاکا نے فضائی مسافروں کے تحفظ کیلئے نئے سخت ترین قوانین بنا دیے ہیں جن کے تحت ائیر لائنز قواعد کی خلاف ورزی پر فضائی مسافروں کو بھاری جرمانہ ادا کریں گی۔  قوانین پر عملدرآمد سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، فضائی مسافروں کے حقوق اور تحفظ کیلئے بنائے گئے قوانین

Loading

قواعد کی خلاف ورزی پر اب ائیر لائنز مسافروں کو بھاری جرمانے ادا کریں گی Read More »

اسرائیلی افواج کا جبالیا کے بعد البریج کیمپ پر حملہ، شہدا کی مجوعی تعداد 9200 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز بمباری کے علاوہ اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔ اسرائیل نے شاطئی کیمپ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے تحت چلنے والے اسکول کو بھی نشانہ بنایا جبکہ

Loading

اسرائیلی افواج کا جبالیا کے بعد البریج کیمپ پر حملہ، شہدا کی مجوعی تعداد 9200 ہوگئی Read More »

خاتون یہودی ربی نے انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر کو غزہ یاد دلا دیا

امریکا میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر بائیڈن کو تقریر کے دوران یہودی ربی نے غزہ یاد دلا دیا۔ منی سوٹا میں انتخابی مہم کے دوران تقریر کے درمیان خاتون یہودی ربی نے صدر بائیڈن کو ٹوک کر کہا غزہ میں جنگ بندی کا بھی مطالبہ کردیں۔ یہودی ربی خاتون جیسیکا روزنبرگ قیام

Loading

خاتون یہودی ربی نے انتخابی مہم میں مصروف امریکی صدر کو غزہ یاد دلا دیا Read More »

جبالیا کیمپ میں اسرائیل کا دوسرا حملہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار کے قریب پہنچ گئی

غزہ کے جبالیا کیمپ میں اسرائیل کی جانب سے دوسرا حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 200 تک جاپہنچی جب کہ 120 افراد اب تک لاپتا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ اسرائیلی جارحیت سے

Loading

جبالیا کیمپ میں اسرائیل کا دوسرا حملہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار کے قریب پہنچ گئی Read More »

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے: افغان نائب وزیراعظم

کابل: افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیدیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سیکنڈ ڈپٹی پرائم منسٹر ملا عبدالسلام حنفی نے طورخم بارڈر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان سے آنے والے افغان مہاجرین سے متعلق صورتحال کا

Loading

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے: افغان نائب وزیراعظم Read More »

معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ دیے

غزہ پر حملوں کے بعد جنوبی امریکی ملک بولیویا نے اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے۔ بولیویا کی وزیر ماریا نیلا پرادا نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بولیویا اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات توڑ رہا

Loading

معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ دیے Read More »