کینیڈا میں رات گئے یہودیوں کے 2 اسکولوں پر فائرنگ
کینیڈا میں یہودیوں کے 2 اسکولوں پر فائرنگ کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریل میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا، انتظامیہ کو واقعے کا علم صبح کے وقت ہوا جب انہوں نے اسکول کے دروازے پر گولیوں […]
![]()
کینیڈا میں رات گئے یہودیوں کے 2 اسکولوں پر فائرنگ Read More »









