Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے: بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون کو دی گئی درخواست میں اپاچی گن شپ بیڑے کے لیے مزید لیزر گائیڈڈ میزائل شامل ہیں۔ […]

Loading

امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے: بلوم برگ Read More »

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی جاری، 3 ہزار سے زائد فلسطینی طلبا شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر  سے جاری اسرائیلی بمباری سے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معمار موت کی نیند سوچکے ہیں۔ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ فلسطینی ادارہ شماریات کے

Loading

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی جاری، 3 ہزار سے زائد فلسطینی طلبا شہید Read More »

درجنوں امریکی عہدیداران کی غزہ میں جنگی جرائم نہ روکنے پر جو بائیڈن پر شدید تنقید

امریکی محکمہ خارجہ اور انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی (یو ایس ایڈ) کے درجنوں عہدیداران نے ایک اندرونی میمو پر دستخط کیے ہیں، جس میں غزہ میں فلسطینیوں کی زندگیوں کو اہمیت نہ دینے پر وائٹ ہاؤس پر تنقید کی گئی ہے۔ برطانوی روزنامے دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدیداران نے اس میمو پر

Loading

درجنوں امریکی عہدیداران کی غزہ میں جنگی جرائم نہ روکنے پر جو بائیڈن پر شدید تنقید Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 38 ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 11 ہزار 240 سے متجاوز

غزہ میں مسلسل 38 ویں روزبھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری جاری ہے، 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 240 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے

Loading

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 38 ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 11 ہزار 240 سے متجاوز Read More »

مقبوضہ فلسطینی مغربی پٹی میں اسرائیلی کارروائیاں، مزید تین فلسطینی شہید، تعداد 185 ہوگئی

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد مقبوضہ مغربی پٹی میں اسرائیلی افواج کی کارروائیوں اور فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں میں بے انتہا شدت آگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی پٹی میں اسرائیلی افواج نے کارروائیاں کرتے ہوئے مزید تین

Loading

مقبوضہ فلسطینی مغربی پٹی میں اسرائیلی کارروائیاں، مزید تین فلسطینی شہید، تعداد 185 ہوگئی Read More »

طیب اردوان نے اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے امریکا پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں طیب اردوان نے کہا کہ جب تک واشنگٹن یہ تسلیم نہیں کرلیتا کہ غزہ فلسطین کا حصہ ہے تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ طیب اردوان نے

Loading

طیب اردوان نے اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا Read More »

شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند، ڈبلیو ایچ او نے بھی مرکزی اسپتال غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی

عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی اسپتال الشفا کے غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی جب کہ حماس  نے بھی شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ غزہ کا مرکزی اسپتال

Loading

شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند، ڈبلیو ایچ او نے بھی مرکزی اسپتال غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے: فرانسیسی صدر

پیرس: فرانس کے صدر  ایمانویل میکرون نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں فرانسیسی صدر  نے حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے

Loading

اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے: فرانسیسی صدر Read More »

جو بائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے۔   چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر شی جن پنگ 14 سے 17 نومبر تک امریکا کا دورہ کریں گے، چینی صدر سان فرانسسکو میں ایشیا پیسیفک اکنامک تعاون سربراہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ مغری

Loading

جو بائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے Read More »

جنگ کے بعد غزہ پر اسرائیلی فوج کا کنٹرول رہے گا: نیتن یاہو کا اعلان

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے  اعلان کیا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ پر اسرائیلی فوج کا مستقل کنٹرول رہے گا۔ اسرائیلی افواج کا غزہ میں زمینی آپریشن جاری ہے جس میں انہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔  القسام بریگیڈز اور اسلامی جہاد کی جانب سے بھاری تعداد میں اسرائیلی فوجیوں کے جانی و

Loading

جنگ کے بعد غزہ پر اسرائیلی فوج کا کنٹرول رہے گا: نیتن یاہو کا اعلان Read More »