Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ کے اسپتال پر حملے کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اسرائیل کے خلاف غم و غصہ پایا گیا جس کے باعث  اسرائیل اور حامی ملکوں کے سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کیے۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ہزاروں لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سفارتخانے میں گھسنے کی […]

Loading

غزہ کے اسپتال پر حملے کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے Read More »

جوبائیڈن نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی، اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان

تل ابیب: امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق صدر جوبائیڈن کی تل ابیب آمد پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ان کا استقبال کیا اوراس موقع پر جوبائیڈن نے نیتن یاہو کوگلے

Loading

جوبائیڈن نے غزہ کے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی، اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان Read More »

غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی بمباری، 500 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے اسپتال کو  نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور  پناہ لیے ہوئے عام شہری شہید ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی

Loading

غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی بمباری، 500 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا

اسرائیل حماس جنگ پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر  ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس ملٹری ونگ کے ترجمان نے دعویٰ کیاہےکہ غزہ میں 250 کے قریب اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی یرغمال ہیں، ان میں سے 22 یرغمالی غزہ پراسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوچکے ہیں۔

Loading

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا Read More »

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد منظور نہ کی جاسکی۔  غزہ اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے روسی قرارداد ناکام ہوگئی۔ روسی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی

Loading

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام Read More »

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ

ایران نے اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ دے دی۔  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور  ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان

Loading

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ Read More »

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہو گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا حماس کا وجود مٹانا ہو گا اور ان کا کہنا تھا جلد اسرائیل کا دورہ کرنے پر بھی غور کر رہا ہوں۔ صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر

Loading

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا، غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے اور اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ یو این ایجنسی نے ہنگامی امداد کی اپیل

Loading

اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا، غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت Read More »

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا جہاں  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی جب کہ ہزاروں فلسطینی اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے 250 نہتے فلسطینیوں کو دھوکے سے قتل کرنے کے مناظر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اسرائیل نے

Loading

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں Read More »

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی پراُترآئی، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ غزہ سے نقل مکانی کرنیوالے تین قافلوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 70 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے میں غزہ کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کیے گئے مظاہرے پر اسرائیلی

Loading

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی Read More »