امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا، اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکیلئے پرعزم
امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا نے مشترکہ بیان میں اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ مشترکا بیان امریکی صدر جو بائیڈن کے اتحادی رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد سامنے آیا۔ بیان میں اسرائیل سے عالمی قوانین کی پاسداری اور شہریوں کے تحفظ پر بھی زور دیا گیا […]
![]()
امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا، اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکیلئے پرعزم Read More »









