امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
امریکی ایوان نمائندگان نے حماس کیخلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں 10 ڈیموکریٹس کے علاوہ تمام ارکان نے قراداد کے حق میں ووٹ دیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے شروع کی گئی جنگ میں اپنا […]
![]()
امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور Read More »









