او آئی سی کا عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ
ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے عالمی اداروں اور شخصیات کو اسرائیلی جارحیت پر خطوط لکھے۔ یہ خطوط بین الاقوامی فریقوں اور یو این سلامتی کونسل کے […]
![]()
او آئی سی کا عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ Read More »









