Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکا کو ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کا خدشہ ہے: مشیر قومی سلامتی

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کو ایران کے جوہری ہتھیار کے خطرے سے آگاہ کیا ہے، ایران کہتا ہے […]

Loading

امریکا کو ایران کے جوہری ہتھیار بنانے کا خدشہ ہے: مشیر قومی سلامتی Read More »

امریکا سے تیل اور گیس خریدو ورنہ ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو وارننگ

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو وارننگ دے دی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کرکے اپنا خسارہ کم کرے ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ یورپی یونین

Loading

امریکا سے تیل اور گیس خریدو ورنہ ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو وارننگ Read More »

غزہ: اسرائیلی فوجی کے بھیس میں آنیوالے فلسطینی جنگجو کا اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملہ

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے جنگجو نے اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان میں القسام بریگیڈز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج  دوپہر القسام بریگیڈز کے ایک جنگجو نے شمالی غزہ کے علاقے

Loading

غزہ: اسرائیلی فوجی کے بھیس میں آنیوالے فلسطینی جنگجو کا اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملہ Read More »

غزہ: غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد پر دھاوا ، متنازع نعرےبازی کے بعد آگ لگادی

غزہ  کے مقبوضہ مغربی کنارے پر  اسرائیلی آبادکاروں نے دھاوا بول دیا جس دوران مسجد کے داخلے دروازے کو بھی آگ لگادی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے مغربی کنارے پر  واقع سلفیت کے علاقے  کی مسجد  پر غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس دوران

Loading

غزہ: غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد پر دھاوا ، متنازع نعرےبازی کے بعد آگ لگادی Read More »

یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

صنعا: یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی شہر تل ابیب کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی یمن کی بندرگاہ پر حملہ کیا۔  عرب میڈیا کے مطابق یمن کی جانب سے گزشتہ روز اسرائیلی شہر تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔ یمنی حوثیوں کے ترجمان نے کہا

Loading

یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ Read More »

امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے شام پہنچ گیا

دمشق: امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد شام پہنچ گیا ہے جو  آج ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد آج شامی دارالحکومت دمشق پہنچا ہے جو بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی تنظیم ہیئت التحریر الشام کے رہنماؤں سے ملاقات

Loading

امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے شام پہنچ گیا Read More »

پاکستان کے لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے: امریکا

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ بیان سامنے آگیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا کے تحفظات واضح ہیں۔ امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لانگ

Loading

پاکستان کے لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے: امریکا Read More »

ویتنام: اسٹاف سے بحث کے بعد ایک شخص نے کیفے میں آگ لگادی، 11 افراد ہلاک

ہنوئی: ویتنام کے ایک کیفے میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں قائم ایک کیفے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 11 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق  آتشزدگی کے واقعے میں 2 افراد

Loading

ویتنام: اسٹاف سے بحث کے بعد ایک شخص نے کیفے میں آگ لگادی، 11 افراد ہلاک Read More »

امریکا کا افغان حکومت سے خواتین کو تعلیم وروزگار سے متعلق حقوق دینے کا مطالبہ

امریکی سفارتخانے نے افغان حکومت سے خواتین کے خلاف ناانصافی پر مبنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔  امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ان کا انصاف سے انکار نہ صرف

Loading

امریکا کا افغان حکومت سے خواتین کو تعلیم وروزگار سے متعلق حقوق دینے کا مطالبہ Read More »

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود صیہونی فوج نے غزہ کے شہریوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور تازہ حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ اسرائیل نے بیت

Loading

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید Read More »