Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر  میں  عوام کی جانب سے جی 20 اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے دی جانے والی کال پر کشمیر میں  شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں غیر انسانی پابندیاں عائد کی …

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال Read More »

Loading

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہےکہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ 4 جون ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کی آمد جاری ہے اور  اس سلسلے میں مسجد الحرام میں خیر مقدم کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا …

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان Read More »

Loading

سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کےمطابق اس سلسلے میں سعودی وزارت خارجہ نے سخت مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے یہ عمل تمام بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی …

سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت Read More »

Loading

جی 7 ممالک کا مقصد روس کو روکنا اور سیاسی حریف کے طور پر اسے ختم کرنا ہے: روس

ماسکو: روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جی 7 ممالک روس اور چین کی دوہری روک تھام کرنا چاہتے ہیں اور جغرافیائی سیاسی حریف کے طور پر روس کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہیروشیما میں منعقدہ گروپ آف 7 سربراہی اجلاس …

جی 7 ممالک کا مقصد روس کو روکنا اور سیاسی حریف کے طور پر اسے ختم کرنا ہے: روس Read More »

Loading

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بنیادی مسئلہ ہے، عرب لیگ کا اعلامیہ جاری

سعودی عرب کے شہر جدہ میں جاری 32 واں عرب لیگ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، شرکاء نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو عرب دنیا کا بنیادی مسئلہ قرار دے دیا، متفقہ اعلامیہ جاری۔ عرب لیگ سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام رکن ممالک نے سکیورٹی اور استحکام کیلئے مضبوط …

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بنیادی مسئلہ ہے، عرب لیگ کا اعلامیہ جاری Read More »

Loading

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکو خط

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت ہونی چاہیے،  پاکستان میں تشددکے تمام واقعات سمیت بےگناہ شہریوں، صحافیوں اور  دیگر افراد کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ متن کے مطابق گرفتار افراد  پر مقدمات سول عدالت …

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکو خط Read More »

Loading

عمران خان کیساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤکا سبب ہے: سابق امریکی مشیر

امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ جان بولٹن نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں رکاوٹوں اور تناؤ بڑھانے کا سبب ہے، سویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں۔ انہوں نے …

عمران خان کیساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤکا سبب ہے: سابق امریکی مشیر Read More »

Loading

جی 20 اجلاس: بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قلعہ میں تبدیل کردیا

بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے سے قبل وادی کو قلعہ میں تبدیل کردیا۔ قابض بھارت نےاجلاس سے قبل مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ اسی  کے ساتھ مقبوضہ وادی میں گرفتار افرادکی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ …

جی 20 اجلاس: بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قلعہ میں تبدیل کردیا Read More »

Loading

چینی صدر نے بیجنگ میں ’اسٹریٹ اسٹال اکنامی‘ کی مخالفت کردی

چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے گلیوں میں اسٹالز لگانے پر عائد پابندیاں ختم کرنے کی  مخالفت کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری پر ضابطے کیلئے بیجنگ میں گلیوں میں اسٹالز لگانے پر عائد پابندی ہٹانے کے معاملے …

چینی صدر نے بیجنگ میں ’اسٹریٹ اسٹال اکنامی‘ کی مخالفت کردی Read More »

Loading

جی سیون رکن ممالک کی روس کی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کی تیاریاں

جی سیون رکن ممالک نے روس کی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کیلئے نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں کر لی۔ یورپی یونین کے اہلکار نے کہا ہے کہ جی سیون اجلاس میں روس کی ہیروں کی تجارتی سرگرمیوں پر پابندیاں لگانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یورپی یونین کے اہلکار نے کہا ہے …

جی سیون رکن ممالک کی روس کی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کی تیاریاں Read More »

Loading