Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی

ماسکو: روسی صدر  پیوٹن نے یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ جس ملک کے ساتھ ہم جنگ میں ہیں اگر وہ جوہری طاقت بن جاتا ہے تو ہم اس صورت میں اپنے تمام تر  فوجی وسائل استعمال کریں […]

Loading

یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی Read More »

اسرائیلی فوج کے جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پر حملے، مزید 78 شہری شہید

اسرائیلی فوج کے جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پرحملےجاری ہیں جس میں مزید 78 لبنانی شہری شہید  ہوگئے۔ لبنان کی فوج نے اسرائیلی افواج پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے مبینہ طور پر جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے

Loading

اسرائیلی فوج کے جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پر حملے، مزید 78 شہری شہید Read More »

ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقرر کر دیا

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کے لیے مندوب مقرر کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ نے روس یوکری جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ کیلوگ پہلے ٹرمپ دور میں وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیف آف

Loading

ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقرر کر دیا Read More »

ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد کابینہ کی بعض شخصیات کو بم حملوں اور کچل دینے کے واقعات میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کابینہ اور وائٹ ہاؤس میں اپنی ٹیم کے لیے جن افراد کو نامزد کیا ہے  ان

Loading

ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں Read More »

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری

لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا لیکن اس کے باوجود اسرائیلی فوج کی اشتعال انگیزی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریائے لیطانی کے جنوبی علاقوں میں کرفیو نافذکرکے شہریوں کو واپس لوٹنے سے روک دیا گیا ہے جب کہ خیام قصبے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ

Loading

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری Read More »

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

کیف: روس نے گزشتہ رات یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا جس میں 188 ڈرون استعمال کیے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی حملے میں یوکرین کے مغربی علاقے ترنوپل میں بجلی کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا جبکہ کیف میں رہائشی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔ غیر ملکی خبررساں

Loading

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ Read More »

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیش

روس نے افغان طالبان سے تعاون  بڑھانے کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے مقامی وعالمی دہشت گرد تنظیموں پر عائد پابندی عبوری طورپر اٹھانےکا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی پارلیمنٹ ڈوما میں پیش کیےگئے بل میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے والی مقامی وعالمی تنظیموں پر

Loading

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیش Read More »

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدم

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔ امریکا کی سرپرستی میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کے مطابق اسرائیل 60 روز میں جنوبی لبنان سے اپنی فورسز کو واپس بلائے گا اور حزب اللہ کے زیر کنٹرول علاقے کا کنٹرول لبنانی حکومت سنبھالے گی، معاہدے کے مطابق حزب اللہ اپنے جنگجو

Loading

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدم Read More »

نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی، برطانوی وزیر خارجہ

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے پر برطانیہ نے بھی ردعمل دے دیا۔ برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی۔ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ نیتن یاہوکے برطانیہ آنے پر عدالتی فیصلےکی

Loading

نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی، برطانوی وزیر خارجہ Read More »

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا امکان

اسرائیل اور  لبنان کی مزاحمتی تنظیم  حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لبنانی ذرائع نے بتایا ہےکہ  امریکی اور فرانسیسی صدر 36 گھنٹوں میں جنگ بندی کا اعلان کرسکتےہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان

Loading

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا امکان Read More »