Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ لوگوں کے اجتماع، گھروں اور  اسپتالوں پر بمباری کرنافتح نہیں جنگی جرائم ہیں۔ […]

Loading

نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی 15 رکنی کابینہ کا انتخاب مکمل کرلیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف تین ہفتوں میں اعلیٰ عہدوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور غیر روایتی عہدے داروں کی ایک صف کا انتخاب کرتے ہوئے اپنی کابینہ کے اندر سرفہرست 15 عہدوں کیلئے اپنے انتخاب کو مکمل کرلیا۔ سابق فٹبالر وزیر ہاؤسنگ اور شہری ترقی، سابق پادری وزیر سابق فوجی امور، نائن الیون حملوں میں اپنے بھائی

Loading

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی 15 رکنی کابینہ کا انتخاب مکمل کرلیا Read More »

ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے: علی لاریجانی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ مقامی میڈیا کو انٹرویو میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ ایرانی فوجی حکام مختلف منصوبوں اور حکمت عملیوں پر کام کر رہے ہیں۔ اپنے انٹرویو میں

Loading

ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے: علی لاریجانی Read More »

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کیلئے ابتدائی طور پر رضامند

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر ابتدائی طور پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی کی صورت میں حزب اللہ دریائے لیطانی سے شمال تک پیچھے ہٹ جائے گا جبکہ اسرائیل جنوبی لبنان سے انخلاء کرےگا۔ امریکا کی نگرانی میں جنگ بندی کی نگران فورس کام کرےگی،

Loading

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کیلئے ابتدائی طور پر رضامند Read More »

امریکی میڈیا کا شام پر اسرائیلی بمباری میں سینئر حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کا دعویٰ

امریکی میڈیا نے شام پر اسرائیل کی بمباری میں سینئر حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سینئر حزب اللہ کمانڈر علی موسیٰ دقدوق کو حالیہ فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق علی موسیٰ دقدوق 2007 میں عراق میں امریکی فوج پر حملےمیں

Loading

امریکی میڈیا کا شام پر اسرائیلی بمباری میں سینئر حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کا دعویٰ Read More »

اسرائیلی فوج کے ہمراہ غیرقانونی طور پر لبنان میں داخل ہونے والا ماہر آثار قدیمہ ہلاک

لبنان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والا اسرائیلی ماہرِ آثارِ قدیمہ حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ 71 سالہ زیوو ایرلک اسرائیلی فوج کے ساتھ لبنان کے ایک قدیم قلعے کا معائنہ کرنے کیلئے غیر قانونی طور پر لبنان میں داخل ہوا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق زیوو ایرلک اسرائیل کا

Loading

اسرائیلی فوج کے ہمراہ غیرقانونی طور پر لبنان میں داخل ہونے والا ماہر آثار قدیمہ ہلاک Read More »

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے محکمہ صحت نے اگلے 24 گھنٹوں میں ایندھن کی کمی کے باعث اسپتال کے بند ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ دوسری جانب لبنان کے علاقے بعلبک میں اسرائیلی حملے سے 47 شہری شہید جبکہ طائر شہر پر حملے میں طبی عملے کے

Loading

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 38 فلسطینی شہید Read More »

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وفد موجود تھا اور وفد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر روانہ ہوا تھا۔ ذرائع نے بتایاکہ وفد کرم میں امن وامان کا

Loading

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا Read More »

نیدرلینڈز کے بعد ایک اور ملک نے نیتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اٹلی نے بھی نیتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اطالوی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو اٹلی آتے ہیں تو اٹلی کو انہیں گرفتار کرنا ہوگا۔ اس سے

Loading

نیدرلینڈز کے بعد ایک اور ملک نے نیتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا Read More »

روس کا یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پر جدید ترین میزائل سے حملہ

روس نے یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پرجدید ترین میزائل ’اوریشنک‘ سے حملہ کردیا۔ روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ صنعتی کمپلیکس میں یوکرین اپنا بیلسٹک میزائل نظام تیار کر رہا تھا۔ یوکرینی فوجی صنعتی کمپلیکس پر حملے کے بعد ہنگامی خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے بتایا کہ حملے کیلئے درمیانے فاصلے تک مار

Loading

روس کا یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پر جدید ترین میزائل سے حملہ Read More »