Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

روس نے ایٹمی ہتھیار بیلاروس منتقل کرنا شروع کردیے

روس نے اپنے جوہری ہتھیار پڑوسی ملک بیلاروس میں  منتقل کرنا شروع کر دیے۔ ماسکو کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئےبیلاروسی صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو نے  کہا کہ روسی جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس منتقلی شروع ہو گئی ہے تاہم روس کی جانب سے اس بات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ …

روس نے ایٹمی ہتھیار بیلاروس منتقل کرنا شروع کردیے Read More »

Loading

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ نئی ویزا پالیسی بنگلادیش میں آزاد، شفاف،پرامن قومی انتخابات میں معاونت کیلئے ہے۔ انٹونی بلنکن  نے کہا کہ جمہوری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں کو امریکی ویزا نہیں …

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی Read More »

Loading

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار

امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان وائٹ ہاؤس کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پیر کو بھارتی نژاد نوجوان نے وائٹ ہاؤس کے پارک میں ٹرک سے حفاظتی رکاوٹ کو دانستہ ٹکر ماری اور سڑک پر کھڑے ہوکر چیخنے لگ گیا۔ تاہم …

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار Read More »

Loading

امریکی فلسفی نوم چومسکی کی سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت

امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کی۔  امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے 2019 میں قانونی معاہدوں کی دھجیاں اڑا …

امریکی فلسفی نوم چومسکی کی سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت Read More »

Loading

ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کب ہوگی؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو آئندہ سال 25 مارچ کو ہوگی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کاروباری ریکارڈ میں رد و بدل اور پورن سٹار کو خفیہ ادائیگی پر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال مارچ میں فوجداری مقدمے کی کارروائی کا …

ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کب ہوگی؟ Read More »

Loading

دنیا میں کتنے ایٹمی ہتھیار، کس ملک کے پاس سب سے زیادہ ایٹم بم ہیں؟

دنیا میں اس وقت 13 ہزار سے زائد ایٹمی ہتھیار ہیں جس کا 90 فیصد روس اور امریکا رکھتے ہیں جب کہ سب سے زیادہ ایٹم بم بھی روس کے پاس ہیں۔ دنیا تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے اور اس کا سبب کوئی اور نہیں حضرت انسان ہی ہے جہاں ایک جانب تیز رفتار …

دنیا میں کتنے ایٹمی ہتھیار، کس ملک کے پاس سب سے زیادہ ایٹم بم ہیں؟ Read More »

Loading

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور امریکی وزیر خزانہ جینٹ بیلن نے سپر پاور کے جلد ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کانگریس کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وائٹ ہاؤس …

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »

Loading

روس نے اسلامی ممالک سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

روس کے نائب وزیراعظم مارات خسنولن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی ممالک ان کے ملک پر مغرب کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیراعظم مارات خسنولن نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک روس پر مغرب کی جانب سے عائد پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے اور …

روس نے اسلامی ممالک سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر  میں  عوام کی جانب سے جی 20 اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے دی جانے والی کال پر کشمیر میں  شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں غیر انسانی پابندیاں عائد کی …

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال Read More »

Loading

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہےکہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ 4 جون ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کی آمد جاری ہے اور  اس سلسلے میں مسجد الحرام میں خیر مقدم کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا …

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان Read More »

Loading