Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

عمران خان کی گرفتاری: پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتیرس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ سیکرٹری …

عمران خان کی گرفتاری: پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان Read More »

Loading

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہونا شیڈولڈ ہیں۔ ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل تقریباً 7 لاکھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافے …

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا Read More »

Loading

اسرائیل کی غزہ پر بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی، متعدد زخمی

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے جن میں 5 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں جب کہ حملوں میں 70 سے …

اسرائیل کی غزہ پر بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی، متعدد زخمی Read More »

Loading

سعودی عرب میں آن لائن کاربار میں کئی فیصد اضافہ

ریاض: سعودی عرب میں صرف چند ماہ کے دوران آن لائن کاروبار میں 32 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران مملکت میں آن لائن کاروبار میں سالانہ کی بنیاد پر 32 فیصد سے …

سعودی عرب میں آن لائن کاربار میں کئی فیصد اضافہ Read More »

Loading

دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صرف 3 ماہ میں 2 کروڑ سے زائد افراد نے سفر کیا، یہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں 55 فیصد زیادہ ہے۔ اردو نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران 21.2 ملین …

دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ Read More »

Loading

عمران خان کی گرفتاری پر برطانوی وزیراعظم کا ردعمل

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل آگیا۔ برطانوی وزیراعظم نے عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور برطانیہ پاکستان کی صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔ سابق وزیراعظم …

عمران خان کی گرفتاری پر برطانوی وزیراعظم کا ردعمل Read More »

Loading

امریکا نے تیل کی سپلائی کیلئے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے تیل کی سپلائی کے لیے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سستے ایندھن کے  حصول کے لیے مختلف ملکوں کے مسائل کو سمجھتے ہیں لیکن  تیل کی سپلائی کےلیے روس قابل بھروسہ نہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا …

امریکا نے تیل کی سپلائی کیلئے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا Read More »

Loading

عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل آگیا

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد سے گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل آگیا۔ ترجمان یورپی یونین خارجہ اُمور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین زور دیتی ہے کہ ایسے مشکل اور کشیدہ وقت میں تحمل کی ضرورت ہے، پاکستان کو درپیش چیلنجز …

عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل آگیا Read More »

Loading