Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یمن کے حوثیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، ہمیں نقصان پہنچانے والےبھاری قیمت ادا کررہے ہیں۔ نیتن یاہو نے کہا کہ یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر اسرائیل پہلے ہی حملہ کرچکا ہے، اسرائیل لبنان سرحد کو بھی جلد […]

Loading

ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکی Read More »

ملک سے غداری پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض : وطن سے غداری پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری مشعل بن سلیمان الغنام نے وطن سے غداری کے مجرمانہ کام کیے جس بناء پر اسے سزا دی گئی۔  وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ مجرم کی دہشتگرد تنظیموں سےوابستگی تھی جب کہ مجرم نےدہشتگردوں

Loading

ملک سے غداری پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی Read More »

پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستانی امریکن علی سجاد نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ڈسٹرکٹ 67 سے ریاستی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے، الیکشن جیتے تو وہ کیلیفورنیا کی اسمبلی میں منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی امریکن ہونےکا اعزاز بھی حاصل کرلیں گے۔ علی سجاد اسی ریاست کے حلقہ 67 کے شہر آرٹیشیا سے تیسری بار میئر

Loading

پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک

افغانستان میں بین الاقوامی سطح پر دہشتگرد قرار دی گئی کالعدم تنظیم داعش کے حملے میں 14 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کچھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے

Loading

افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک Read More »

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن  یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم سرکیئراسٹارمر نے وائٹ ہاؤس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر  صدرجوبائیڈن کا کہنا تھا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ نہیں

Loading

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈن Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیا

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی ضمانت منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی گرفتار کو بلا

Loading

بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیا Read More »

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ہڑتال کردی

واشنگٹن: امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ کرنے پر ہڑتال کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 30 ہزار ملازمین نے کمپنی اور یونین لیڈر کے درمیان ہونے والے معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

Loading

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ہڑتال کردی Read More »

حزب اللہ کے شمالی اسرائیل میں ائیر ڈیفنس بیس پر راکٹ حملے

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل میں ائیر ڈیفنس بیس پر راکٹ حملے کیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے کئی راکٹ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع سامنے نہیں آ سکی۔ غزہ پر اسرائیل کے

Loading

حزب اللہ کے شمالی اسرائیل میں ائیر ڈیفنس بیس پر راکٹ حملے Read More »

چینی وزیراعظم لی کیانگ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

چین کے وزیراعظم لی کیانگ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔ چینی وزیراعظم سعودیہ-چین مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی سربراہی کریں گے۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی وزیر اعظم سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات بھی

Loading

چینی وزیراعظم لی کیانگ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے Read More »

حماس ’نئی شرائط کے بغیر امریکی پیشکش‘ پر فوری جنگ بندی کیلئے رضامند

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہونے والے مذاکرات کے نتیجے وہ نئے شرائط کے بغیر فوری جنگ بندی کیلئے راضی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے تجویز کیے گئے پچھلے پرپوزل کے تحت کسی بھی

Loading

حماس ’نئی شرائط کے بغیر امریکی پیشکش‘ پر فوری جنگ بندی کیلئے رضامند Read More »