یوکرین کو امریکا کے دیے ہوئے 6 میں سے ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
یوکرین میں امریکا کا دیا ہوا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، یوکرینی فوج نے ایف 16 طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ یوکرینی فوج کے مطابق ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، روسی حملے کو ناکام بنانے کے دوران ایف 16 طیارے سے رابطہ منقطع ہوا، ایف 16 طیارے […]
![]()
یوکرین کو امریکا کے دیے ہوئے 6 میں سے ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ Read More »









