اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیا
اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینی علاقے غزہ میں تنازعے سے متعلق پوسٹ کرنے پر مصری کامیڈین باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ پلیٹ فارم سے غائب ہوگیا۔ ایکس اکاؤنٹ پر 11 ملین سے زائد فالوورز والے باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ غیر فعال ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطین کے حامی باسم یوسف کا اکاؤنٹ غائب […]
![]()
اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیا Read More »









