غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیں
امریکا ، قطر اور مصر کی جانب سے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کا ایک اور دور اگلے ہفتے پھر ہوگا، بات چیت اب قاہرہ میں ہو گی۔ قطر مذاکرات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پیش کی ہیں جن پر […]
![]()
غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیں Read More »









