Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا: سعودی عرب

سعودی عرب  کا کہنا ہے کہ  حماس کے سربراہ  اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا گیاتھا، وہ نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کے لیے تہران میں موجود تھے۔  ایران کی جانب […]

Loading

اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا: سعودی عرب Read More »

ایرانی صدر نے فرانسیسی ہم منصب کو کسی بھی جارحیت کے نتیجے میں خبردار کردیا

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملکی سلامتی  کےخلاف کسی بھی جارحیت پر فرانسیسی صدر کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اپنے فرانسیسی ہم منصب  میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران ایرانی صدر نے  میکرون کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ملکی سلامتی

Loading

ایرانی صدر نے فرانسیسی ہم منصب کو کسی بھی جارحیت کے نتیجے میں خبردار کردیا Read More »

غزہ: اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے خان یونس شہر میں خیموں پر حملہ کردیا جس میں 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خیموں میں مقیم 18 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اکثر ہلاکتیں

Loading

غزہ: اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید Read More »

حسینہ واجد کی مظاہرین کیخلاف سخت مؤقف سے اقتدار چھوڑنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مظاہرین کیخلاف سخت مؤقف سے اقتدار چھوڑنے تک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ طلبہ احتجاج سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے والی سابق بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری لمحات تک اقتدار چھوڑنے کو تیار نہ تھیں، انہوں نے اپنی

Loading

حسینہ واجد کی مظاہرین کیخلاف سخت مؤقف سے اقتدار چھوڑنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہ

حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے اور  حملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حسن نصراللّٰہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل جنگی طیاروں سے لبنانی فضائی حدود میں ساؤنڈ بیرئیر توڑ کر

Loading

اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہ Read More »

یحییٰ السنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئے

یحییٰ السنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ بن گئے۔ حماس نے آج جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب یحییٰ السنوار حماس کے سیاسی دفتر کی سربراہی کریں گے۔ یحییٰ السنوار اس سے قبل غزہ میں حماس کی سربراہی کررہے تھے۔ خیال

Loading

یحییٰ السنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئے Read More »

طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہا

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں کی دھمکی کے بعد صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔   طلبہ نے بنگلادیشی صدر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ 3 بجے تک پارلیمنٹ کو تحلیل کردیں اور ان کے دیے گئے ناموں پر مشتمل عبوری حکومت بنائی جائے ورنہ وہ سخت اقدام اٹھائیں گے جس

Loading

طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہا Read More »

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں تازہ حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی گرفتار کرلیے۔ ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 2 افراد مارے گئے۔ دوسری جانب

Loading

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید Read More »

طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہا

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں کی دھمکی کے بعد صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔   طلبہ نے بنگلادیشی صدر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ 3 بجے تک پارلیمنٹ کو تحلیل کردیں اور ان کے دیے گئے ناموں پر مشتمل عبوری حکومت بنائی جائے ورنہ وہ سخت اقدام اٹھائیں گے جس

Loading

طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہا Read More »

اسرائیلی فوج کی بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اسکولوں پر بمباری، 44 شہید

اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں بے گھر  44 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اسکولوں پر بم برسا دیے جس کے نتیجے میں 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب ڈرون حملے سے الاقصیٰ شہدا اسپتال کے صحن میں بے

Loading

اسرائیلی فوج کی بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اسکولوں پر بمباری، 44 شہید Read More »