Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ: اسرائیل کا بے گھر افراد کے کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید

غزہ میں اسکول کے قریب بےگھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں تاہم اتنا وقت گزرجانے کے باوجود صیہونی فوج کی جانب […]

Loading

غزہ: اسرائیل کا بے گھر افراد کے کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ حملے میں 6 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی گاڑی پر ضلع کٹھوعہ میں حملہ ہوا، بھارتی فوج کی

Loading

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی Read More »

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر  نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں کئیر اسٹارمر نے غزہ جنگ بندی اور  دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیا۔ برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق وزیراعظم اسٹارمر نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال

Loading

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ Read More »

غزہ میں مزید 45 فلسطینی شہید، ایک بار پھر انخلا کا حکم

غزہ شہر میں ایک بار  پھر  بے گھر فلسطینیوں کو فوری انخلا کا حکم دے دیا گیا ۔ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں تاہم اتنا وقت گزرجانے کے باوجود صیہونی فوج کی جانب  سے معصوم اور نہتے فلسطینیوں پر  جارحیت کا

Loading

غزہ میں مزید 45 فلسطینی شہید، ایک بار پھر انخلا کا حکم Read More »

غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے

فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے جنگ کے 9 ماہ کے دوران ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے اعداد و  شمار جاری کیے ہیں۔ سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب

Loading

غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے Read More »

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 11 افراد دب کر ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ  سے حادثہ پیش آیا، کان میں 33 افراد کام کررہے تھے جن میں سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔  حکام

Loading

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 11 افراد دب کر ہلاک Read More »

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنےجنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت بھی ہونی چاہیے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے  کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ

Loading

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ Read More »

اسرائیلی فوج کی غزہ پر 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

جنگ بندی معاہدے کی کوششیں تیز ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دیے، 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں کئی روز سے جاری فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینی گروپوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی جارہی ہے۔

Loading

اسرائیلی فوج کی غزہ پر 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید Read More »

ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ

برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے 45 سال کی ریچل ریوز کو ملک کا وزیر خزانہ مقرر کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شطرنج کی چائلڈ چیمپئن اور بینک آف انگلینڈ کی اکانومسٹ ریچل ریوز برطانوی سیاسی تاریخ میں پہلی خاتون وزیر خزانہ ہیں۔ ریچل ریوز نے مشکل حالات کے باوجود

Loading

ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ Read More »

ایران کے صدارتی انتخاب میں مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا

تہران: ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے (رن آف) میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لے نئے صدر منتخب ہوگئے جب کہ ان کے مدمقابل رجعت پسند سعید جلیلی ایک کروڑ 35 لاکھ ووٹ لے

Loading

ایران کے صدارتی انتخاب میں مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا Read More »