حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر 200 سے زیادہ راکٹ اور ڈرون حملے
حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر 200 سے زیادہ راکٹ اور ڈرون فائر کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر محمد ناصر شہید ہوئے تھے جس کا جواب دینے کیلئے لبنانی تنظیم حزب اللہ نے جمعرات کو اسرائیل پر بڑے راکٹ اور ڈرون داغ دیے۔ اس حوالے سے حزب […]
![]()
حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر 200 سے زیادہ راکٹ اور ڈرون حملے Read More »









