امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے۔ انہوں نے […]
![]()
امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل Read More »









