Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

سورج کل بیت اللّٰہ شریف کے اوپر سے گزرے گا

مکہ المکرمہ: کل سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس سے قبلہ کے درست رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ سعودی ماہر فلکیات کے مطابق کل سال میں دوسری بار سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سایہ فگن ہوگا، سورج آئندہ تین دن خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اس دوران …

سورج کل بیت اللّٰہ شریف کے اوپر سے گزرے گا Read More »

Loading

نریندر مودی کا دورہ فرانس: رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز معاہدے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ فرانس میں اربوں ڈالر کی رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع کے مطابق فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے اور 3 اسکارپین کلاس آب دوزیں خریدی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دفاعی …

نریندر مودی کا دورہ فرانس: رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز معاہدے کا اعلان Read More »

Loading

یونان کشتی سانحے سے متعلق نیا انکشاف، کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے

برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ یونان کے ساحل پر پیش آنے والے ہولناک کشتی سانحے سے متعلق نئے شواہد سامنے آئے ہیں جس کے بعد سانحے سے متعلق یونانی کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سانحے میں زندہ بچ …

یونان کشتی سانحے سے متعلق نیا انکشاف، کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے Read More »

Loading

برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادیے

برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادیے۔ برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بھارتی ریسلنگ کی صدرپرخواتین ریسلرکی طرف سے جنسی استحصال کے الزامات کے باوجود کسی بھی قسم کا ایکشن لینے سے گریز کیا گیا جب کہ مودی سرکارنے ڈاکومینٹری …

برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادیے Read More »

Loading

شمالی کوریا ’ ٹھوس ایندھن والے میزائل ‘کیوں تیار کر رہا ہے؟

شمالی کوریا کم رینج والے بیلسٹک میزائلوں میں ٹھوس ایندھن کا استعمال کرتا ہے یہ ایندھن کافی تیزی سے جلتا ہے اور اسے ایک لمبے عرصے تک ذخیرہ کیا جاسکتا ہے۔ حال ہی میں دوسری بار لانچ کیے جانے والے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل میں بھی ٹھوس ایندھن کی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا …

شمالی کوریا ’ ٹھوس ایندھن والے میزائل ‘کیوں تیار کر رہا ہے؟ Read More »

Loading

رومانیہ کا ورک ویزا کیسے حاصل کیا جائے؟

رومانیہ یورپی یونین کا رکن ملک ہے، جو بیرون ملک روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے افراد کے لیے ایک پرکشش مقام بن چکا ہے۔ رومانیہ کے ورک ویزے کو رومانیہ کا ایمپلائمنٹ ویزا بھی کہا جاتا ہے، یہ ان غیر ملکی شہریوں کو جاری کیا جاتا ہے جو رومانیہ کی کسی کمپنی میں ملازمت …

رومانیہ کا ورک ویزا کیسے حاصل کیا جائے؟ Read More »

Loading

دنیا بھر میں بھوک کی شکار افراد کی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی

دنیا کی لگ بھگ 10 فیصد آبادی ہر رات بھوکے پیٹ سونے کے لیے لیٹتی ہے۔ 2019 سے اب تک خوراک کی شدید کمی کے شکار افراد کی تعداد 12 کرو ڑ 20 لاکھ اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے فوڈ …

دنیا بھر میں بھوک کی شکار افراد کی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی Read More »

Loading

طیب اردوان امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کیلئے پرامید

ترکیہ کے صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ وہ امریکا سے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے پہلے سے زیادہ پر امید ہیں۔ ترکیہ کے صدر طیب اردوان اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان نیٹو سمٹ کے دوران سائیڈ لائن پر ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں …

طیب اردوان امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کیلئے پرامید Read More »

Loading

نیٹو نے یوکرین کو ہری جھنڈی دکھا دی

نیٹو میں‌ شامل ممالک نے یوکرین کو فوجی اتحاد میں شمولیت کے لیے کوئی ٹائم فریم دینے سے واضح انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو کا سربراہی اجلاس یورپی ملک لیتھوینیا میں جاری ہے جس میں نیٹو ممبر ممالک نے یوکرین کو فوجی اتحاد میں شمولیت کا ٹائم فریم دینے سے …

نیٹو نے یوکرین کو ہری جھنڈی دکھا دی Read More »

Loading

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی

ترکیہ نے یورپی ملک سویڈن کی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں شمولیت کی حمایت کردی۔ گزشتہ سال یوکرین پر روسی حملے کے بعد فن لینڈ اور اس کے بعد سویڈن کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کا اعلان کیا گیا تھا جس کی ترکیہ نے مخالفت کی تھی۔ اپریل میں فن لینڈ کو نیٹو میں …

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی Read More »

Loading