Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

تیل کی پیداوار سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ

سعودی عرب میں تیل کی پیداور میں یومیہ 10 لاکھ بیرل کے حساب سے کٹوتی کی جارہی ہے اور اب سعودی وزارت توانائی کا اہم بیان سامنے آیا ہے کہ پیداوار میں کٹوتی کا یہ عمل اگست کے آخر تک جاری رہے گا۔ سعودی وزارت توانائی کا کہنا تھا کہ 10 لاکھ بیرل یومیہ کی …

تیل کی پیداوار سے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ Read More »

Loading

افغانستان میں جنگی جرائم سے متعلق برطانیہ کی اسپیشل فورسز سے بھی تحقیقات

افغانستان میں جنگی جرائم سے متعلق برطانیہ کی اسپیشل فورسز سے بھی  تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ برطانیہ کی وزارت دفاع نے اسپیشل فورسز سے تحقیقات کی تصدیق کردی، وزارت دفاع نے اسپیشل فورسز کے ہاتھوں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر محدود کرنے کی کوشش ترک کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپیشل …

افغانستان میں جنگی جرائم سے متعلق برطانیہ کی اسپیشل فورسز سے بھی تحقیقات Read More »

Loading

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کا وحشیانہ فوجی آپریشن ختم، ہرطرف تباہی کے مناظر

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں وحشیانہ حملوں اور بم باری کے دو روز بعد اسرائیل کا بڑا فوجی آپریشن ختم، جنین میں ہرطرف تباہی کے مناظرپھیلے ہوئے ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں تباہ عمارتیں اور گاڑیاں، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں کی روداد سنا رہی ہیں۔ اسرائیل افواج …

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کا وحشیانہ فوجی آپریشن ختم، ہرطرف تباہی کے مناظر Read More »

Loading

پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ نے سویڈن واقعے پر رواں ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا

نیویارک: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش پر پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ نے رواں ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے بھی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر قدم اٹھاتے ہوئے رواں ہفتے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ …

پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ نے سویڈن واقعے پر رواں ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا Read More »

Loading

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا۔ صدر ابراہیم رئیسی نے مستقل رکنیت کو ایران کے لیے تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا ورچوئل اجلاس بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں ایران اور روس کےعلاوہ دیگر رکن ممالک کے سربراہ شریک ہیں، اجلاس …

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا Read More »

Loading

دبئی میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح

دبئی میں کچرے سے توانائی پیدا کرنے کے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے پلانٹ کا افتتاح کیا اور اس کے لیے دبئی میونسپلٹی منصوبے میں 4 ارب درہم کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ شیخ حمدان کا کہنا ہے کہ منصوبے …

دبئی میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح Read More »

Loading

افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز  پر  پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میونسپلٹی میں قائم تمام بیوٹی پارلرز کے لائسنس بھی منسوخ کردیے گئے ہیں۔ بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن محکمہ اخلاقیات کےترجمان محمد عاکف کا کہناہےکہ طالبان رہنماکے زبانی احکامات …

افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی Read More »

Loading

سعودیہ کا سویڈش سفیر کو طلب کرکے احتجاج، قرآن پاک کی بیحرمتی سنگین جرم قرار

سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے سویڈش سفیر کو وزارت خارجہ میں  طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور  قرآن پاک کی بے حرمتی کو سنگین جرم قرار دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی گھناؤنافعل اور ناقابل …

سعودیہ کا سویڈش سفیر کو طلب کرکے احتجاج، قرآن پاک کی بیحرمتی سنگین جرم قرار Read More »

Loading

عراق میں لاکھوں مردہ مچھلیاں دریا کنارے پر آگئیں

بغداد: عراق کے صوبے میسان میں لاکھوں مردہ مچھلیاں دریا کے کنارے پر آگئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دریائے امشان کے کنارے ہزاروں ٹن مردہ مچھلیوں کی آمد کو بڑی ماحولیاتی تباہی قرار دیا جا رہا ہے۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں مچھلیوں کے مرنے کی وجہ علاقے …

عراق میں لاکھوں مردہ مچھلیاں دریا کنارے پر آگئیں Read More »

Loading

دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں 6 ماہ کے دوران 850 ارب ڈالرز کا اضافہ

2023 کی پہلی ششماہی کے دوران دنیا کے 500 امیر ترین افراد کی دولت میں مجموعی طور پر 852 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون 2023 کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں روزانہ اوسطاً 14 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔ یہ جولائی سے دسمبر …

دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں 6 ماہ کے دوران 850 ارب ڈالرز کا اضافہ Read More »

Loading