عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل آگیا
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد سے گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل آگیا۔ ترجمان یورپی یونین خارجہ اُمور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین زور دیتی ہے کہ ایسے مشکل اور کشیدہ وقت میں تحمل کی ضرورت ہے، پاکستان کو درپیش چیلنجز …
عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا ردعمل آگیا Read More »