حماس یو این ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے نیچے کمانڈ سرنگ چلا رہا ہے: اسرائیل کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے غزہ ہیڈکوارٹرز کے نیچے حماس کی طویل سرنگ موجود ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے سیکڑوں میٹر طویل سرنگ کا نیٹ ورک دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جسے …
حماس یو این ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے نیچے کمانڈ سرنگ چلا رہا ہے: اسرائیل کا دعویٰ Read More »
![]()









