Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک میں تعلقات کی بحالی، مفاہمت کے لیے وسیع تر علاقائی دباؤ اور عرب ریاستوں کے دوحہ کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے چار سال سے زائد عرصے کے بعد ہوئی ہے۔ اسی حوالے …

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا Read More »

Loading

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیا چیف کون؟

بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالاسز ونگ (را) کے سربراہ کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور سامنت کمار گوئل کی جگہ روی سنہا کو نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے سامنت کمار گوئل کی جگہ آئی پی ایس افسر روی سنہا کو’را‘ کا نیا سربراہ بنایا …

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیا چیف کون؟ Read More »

Loading

امریکی وزیرخارجہ کا دورہ چین، اپنے ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کے دو روزہ دورے کے موقع پر چینی وزیر خارجہ چن گانگ سے وفد کے ہمراہ ساتھ ساڑھے 5 گھنٹے طویل ملاقات کی، ملاقات میں چینی محکمہ خارجہ کا وفد بھی شریک رہا۔ وزرائے خارجہ کی ملاقات کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا …

امریکی وزیرخارجہ کا دورہ چین، اپنے ہم منصب سے 5 گھنٹے طویل ملاقات Read More »

Loading

عازمین دوران حج گرمی سے کیسے بچیں؟ سعودی ہیلتھ کونسل کے مفید مشورے

سعودی عرب میں عیدالاضحٰی کا چاند نظر آگیا ہے اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفات منگل 27 جون کو ہوگا سعودی ہیلتھ کونسل نے عازمین کو دوران حج گرمی سے بچنے کے لیے مفید مشورے دیے ہیں۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ حج …

عازمین دوران حج گرمی سے کیسے بچیں؟ سعودی ہیلتھ کونسل کے مفید مشورے Read More »

Loading

چین کے امیر ترین افراد میں ایک جیک ما نے پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا

ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا ہے۔ مئی 2023 میں جیک ما نے ٹوکیو یونیورسٹی کے زیر تحت ٹوکیو کالج میں پروفیسر کے طور پر کام کرنے کی پیشکش قبول کی تھی۔ اب جون کے وسط میں انہوں …

چین کے امیر ترین افراد میں ایک جیک ما نے پروفیسر کے طور پر پڑھانا شروع کر دیا Read More »

Loading

پیوٹن نے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی منتقلی کی تصدیق کر دی

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی منتقلی کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے یوکرین کے پڑوس میں بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کر دیے ہیں، صدر پیوٹن نے تصدیق کر دی۔ ایک تقریب سے خطاب میں روسی صدر پیوٹن نے کہا روس نے پہلی …

پیوٹن نے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی منتقلی کی تصدیق کر دی Read More »

Loading

ہر ایک منٹ میں درجنوں ایکڑ زمین بنجر ہورہی ہے

آج دنیا بھر میں صحرا زدگی اور قحط سے حفاظت کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد خشک سالی اور قحط کے اثرات میں کمی اور صحرا زدگی کے عمل کی روک تھام سے متعلق آگاہی و شعور بیدار کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو …

ہر ایک منٹ میں درجنوں ایکڑ زمین بنجر ہورہی ہے Read More »

Loading

حج کیلئے مکہ پہنچنے والی خاتون کے یہاں بچے کی ولادت

اس سال مناسک حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والی نائجیرین خاتون کے یہاں مکہ مکرمہ میں بچے کو ولادت ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کے شوہر نے اپنی 7 ماہ کی حاملہ خاتون کو مکہ مکرمہ میں نیشنل حج کمیشن آف نائیجریا کے کلینک میں داخل کرایا گیا …

حج کیلئے مکہ پہنچنے والی خاتون کے یہاں بچے کی ولادت Read More »

Loading

دبئی میں 58 ارب روپے کا ولا خریدنے کے لیے کون آمنے سامنے؟

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 58 ارب پاکستانی روپے کا ولا فروخت کے لیے پیش کردیا، ولا کو خریدنے کے لیے ایک بھارتی اور ایک روسی شہری آپس میں مدمقابل ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق دبئی کے طلال الامارات محلے میں فرسائی محل کی طرز پر تیار کردہ پرآسائش ولا کی …

دبئی میں 58 ارب روپے کا ولا خریدنے کے لیے کون آمنے سامنے؟ Read More »

Loading

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر

سعودی عرب اور ایران کے باہمی تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر آگئے ہیں اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کل تہران جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران جن میں کئی سالوں بعد حال ہی میں سفارتی تعلقات بحال ہوئے ہیں اب یہ باہمی تعلقات مزید مستحکم ہونے …

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر Read More »

Loading