پولینڈ کے میئر ہوٹل کی بالکونی سے گر کر جاں بحق
پولینڈ کے میئر ہوٹل کی چوتھی منزل کی بالکونی سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔ پولش پریس ایجنسی (پی اے پی) نے منگل کو بتایا کہ اٹلی کے شہر سارڈینیا میں ایک ہوٹل کی چوتھی منزل کی کھڑکی سے گرنے سے پولش میئر کی موت ہو گئی۔ رپورٹس میں بتایا کہ میئر ریڈوزلا گرزیگورز پولش …
پولینڈ کے میئر ہوٹل کی بالکونی سے گر کر جاں بحق Read More »