برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا
برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، …
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا Read More »
![]()









