سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور
سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع کردیا۔ سویڈن کے وزیر انصاف کے گونار اسٹرومر کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سویڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔ گونار اسٹرومر کا کہنا ہے کہ سویڈن حکومت اس بات کا …
سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور Read More »
![]()









