غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت، 7 افراد شہید، 4 عمارتیں تباہ
اسرائیل جارحیت سے باز نہ آیا، صیہونی فوج نے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 7 افراد شہید اور 4 عمارتیں تباہ کردیں۔ اسرائیلی فوج نے رفح سمیت مختلف رہائشی علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے آبادی کو نشانہ بنایا، ایک روز میں 7 فلسطینی شہید کردیے۔ صیہونی فوج نے …
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت، 7 افراد شہید، 4 عمارتیں تباہ Read More »
![]()









